Buy website traffic cheap

mahnoor

بزرگ صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے صوفیانہ کلام سے بہت لگاﺅ ہے، ماہ نور

لاہور (یواین پی) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور کی والدہ کے ہمراہ برصغیر کے نامور بزرگ صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے دربار پہ حاضری،اس موقع پہ یونی ویژن نیوز سے باتیں کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایاکہ مجھے برصغیر کے نامور بزرگ صوفی شاعر بابا بھلے شاہ کے صوفیانہ کلام سے بہت لگاﺅ ہے ان کا صوفیانہ کلام سننے کے ساتھ ساتھ پڑھتی بھی ہوں یہی وجہ ہے کہ روحانی سکون کے لئے میں ان کے دربار پہ حاضری دیتی ہوں۔