Buy website traffic cheap

گوشہء خواتین

شادی بیاہ کی فضول رسومات

محمد صدیق پرہار شادی بیاہ کے بارے میں اسلامی تعلیمات اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہم مسلمان ہیں ۔ ہمیں اپنے تمام ترمعاملات میں اغیارکی نقالی کرنے کی بجائے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ ءحسنہ سے راہنمائی لینی چاہیے۔ہماری بھلائی اغیارکی نقالی کرنے میںنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسوہ ءحسنہ پرعمل کرنے میں ہے۔زندگی کے دوسرے معاملات کی طرح شادی بیاہ کے سلسلے میں بھی رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ...