Buy website traffic cheap

پابندیوں

ترکی نے امریکی پابندیوں کے بعد شرح‌ سود میں‌ حیران کن اضافہ کردیا

استنبول (ویب ڈہیسک) ترکی کے مرکزی بینک نے شرح سود میں‌ 675 بیسز پوائنٹ اضافہ کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق سینٹرل بینک آف ترکی نے شرح سود 17.75 فیصد سے بڑھا کر 24 فیصد کر دیا ہے۔ ترکی کے مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد ترک لیرا کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔ یہ فیصلہ امریکی پابندیوں کے بعد سامنے آیا ہے حالانکہ ترک صدر طیب اردگان نے شرح سود میں‌ اضافہ کرنے سے انکار کیا تھا. سینٹرل بینک کا موقف اختیار کرنا تھا کہ مہنگائی کی شرح میں بہتری تک مانیٹری پالیسی کے حوالے سے سخت مؤقف برقرار رہے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: مر تضی وہاب نے ٹھل جیکب آبا د میں صحا فیو ں پر تشدد کا نو ٹس لے لیا
کراچی(آئی آئی پی) صو با ئی مشیر اطلا عا ت سندھ بیرسٹر مر تضی وہا ب نے ٹھل جیکب آبا د میں صحا فیو ں پر پو لیس اہلکا رو ں کے مبینہ تشدد کا نو ٹس لے لیا ۔انہو ں نے اس وا قعہ کی فو ر ی رپو ر ٹ ایس ایس پی جیکب آبا د سے طلب کر لی ہے ۔مشیر اطلا عا ت نے کہا کہ اس واقعہ کی مکمل انکو ائری کی جا ئے گی ۔پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے منشو ر میں ذرا ئع ابلا غ کی آزا دی بنیا دی نکا ت میں ہے ۔ہم صحا فیو ں کے خلا ف کسی بھی طر ح کی کا روائی بر دا شت نہیں کر یں گے ۔