Buy website traffic cheap

احسن

توہین عدالت کیس: لاہورہائیکورٹ میں ایک اور لیگی شیر ڈھیر ہوگیا، غیر مشروط معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک):سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جس میں لیگی رہنماء عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور تفصیلی تحریری جواب جمع کرواکر غیر مشروط معافی مانگ لی۔ احسن اقبال کی غیر مشروط معافی پر عدالت کا کہنا تھاکہ کل بھی ایک شخص نااہل ہو کر کہہ رہا تھاکہ اس نے معافی نہیں مانگی ۔ آپ کی معافی نامے میں بھی وہ الفاظ نہیں ہیں جو قانونی طور پر ہونے چاہیے۔