Buy website traffic cheap


تیز ہواﺅں کے جھکڑ نے ڈرائیور کو مشکل میں ڈال دیا

امریکی ریاست ورجینیا میں 60میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواﺅں اور بارش نے ایک ٹرک ڈرائیور کو مشکل میں ڈال دیا۔

ٹرک ڈرائیور دریا پر بنے پل سے گزر رہا تھا کہ تیز ہوا اور بارش کے باعث ٹرک بے قابو ہوا پر کی کی راہداری سے ٹکراتے ہوئے ستر فٹ بلند پل سے لٹک گیا۔رپورٹ کے

مطابق ٹرک کے کیب(اگلے حصے) میں پھنسے ٹرک ڈرائیور کوریسکیو اہلکاروں نے بروقت بچا لیا۔