Buy website traffic cheap

ریحام خان

جب ریحام خان کی کتا ب کا مسودہ اور ای میلز عمران خان کے پاس پہنچیں تو انہوں نے کیسا ردِ عمل دیا ، حمزہ علی عباسی کا ایک اور دعوٰ ی

لاہور(ویب ڈیسک):معرودف اداکار حمزہ علی عباسی نے ایک نجی چینل کو انٹرویو کے دوران دعوٰ ی کیا ہے کہ جب وہ ریحام خان کی کتا ب کا مسودہ اور ای میلز لیکر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پاس گئے اور بتایا تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ آئی ڈونٹ کیئر(مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے)َ۔ ان کامزید کہنا تھاکہ شکر ہے کہ ریحام خان نے مان لیا کہ ان کی کتاب چوری ہوئی ہے۔ لیکن ہم نے چوری نہیں کی بلکہ اس شخص کے ذریعے ہمیں ملی جس کو ریحام خان نے دی تھی۔