Buy website traffic cheap

پاکستان تحریکِ انصاف

جنوبی پنجاب میں ن لیگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے رہنماء بھی پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء ذولفقارکھوسہ نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے ۔ سابق صدر آصف علی ذرداری نے بھی ان کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی لیکن وہ اب پی ٹی آئی میں شامل ہونے جارہے ہیں ذوالفقارکیساتھ سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ کی بھی شمولیت متوقع ہے۔