Buy website traffic cheap

بہاولنگر

جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے ن لیگ کا صفایا، امیدوارپارٹی ٹکٹ لینے سے گریزاں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کو نوازشریف کی نااہلی اور اداروں سے تصادم کی وجہ سے مطلوبہ امیدوارکی تلاش میں کافی مشکلات نظرآرہی ہیں ۔ پینتس لاکھ کی آبادی پر مشتمل جنوبی پنجا ب کے ضلع بہاولنگر سے کوئی بھی امیدوارن لیگ کا ٹکٹ لینے کے لیے تیارنہیں ہے۔ بہاولنگر میں چارقومی اسمبلی اور آٹھ صوبائی اسمبلی کے حلقے ہیں۔ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے شوکت علی لالیکا اور فداحسین آزاد حیثیت میں انتخاب لڑرہے ہیں۔ این اے ایک سو چھیاسٹھ سے سید اصغرحسین شاہ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر لڑرہے ہیں۔