Buy website traffic cheap

لاہور (ویب ڈیسک) ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ نے پاکستان بھر سے ریکارڈ بزنس کر کے 2018 کی کامیاب ترین فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے. تفصیلات کے مطابق فلم ریلیز کے صرف دو ہفتوں میں تقریباً 31 کروڑ کا بزنس کرکے 2018 کی کامیاب ترین فلم بن گئی ہے۔علی ظفر کی فلم نے 7 ہفتوں میں 31 کروڑ 64 لاکھ کا بزنس کیا ہے جب کہ ’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘ نے’’طیفا ان ٹربل‘‘کا ریکارڈ محض 2 ہفتوں میں توڑ دیا۔