Buy website traffic cheap

حمزہ شہبازشریف

حمزہ شہبازشریف کے اثاثہ جات بھی منظرِ عام پرآگئے، عائشہ احد کا معمہ حل ہوگیا، سابق ایم این اے کی کتنی بیویاں ہیں، حیران کن انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے اور سابق رکنِ اسمبلی حمزہ شہبازشریف کے اثاثہ جات بھی منظر پرآگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو جمع کروائے گئے بیانِ حلفی کے مطابق ان کے بنک اکاؤنٹ میں تینتالیس لاکھ روپے ہیں اور وہ اکیس کمپنیوں کے شیئرہولڈر ہیں ۔ حمزہ شہبازنے اپنی دوبیگمات بتائی ہیں جن میں رابعہ شہبازاور مہرالنساء شامل ہیں میڈیا پر عائشہ احد کے حوالے سے کافی چہ میگوئیاں چل رہی تھیں لیکن حمزہ شہبازکے اثاثہ جات کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد تمام افواہیں دم توڑگئیں ہیں۔