Buy website traffic cheap

سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

حکومت کے خاتمے کیساتھ ہی ن لیگی رہنماؤں کیخلاف بڑی کاروائی ہوگئی، تمام مراعات واپس لے لی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کل سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے تھے کہ حکومت ختم ہوتے ہی تمام وزراء اور لیگی رہنماؤں سے اضافی سیکیورٹی اور بلٹ بروف سرکاری گاڑیاں واپس لے لی جائیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ سیکرٹری ایڈمنسٹریشن نے سابق وزیراعظم نوازشریف، راناثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنماؤں سے اضافی سیکیورٹی اور گاڑیاں واپس لے لی ہیں۔