Buy website traffic cheap


خواجہ آصف کی سپریم کورٹ سے نااہلی کا خاتمہ، مریم نواز نے نیابیان جاری کرکے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑاکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ر) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے خواجہ آصف نا اہلی کیس کو کالعدم قرار دئیے جانے پر کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے سپریم کورٹ کی جانب سے دئیے گئے فیصلے پر خواجہ آصف کو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بہت بہت مبارک ہو،ظلم و ناانصافی کو ایک دن مٹنا ہی ہوتا ہے۔