Buy website traffic cheap

خیبر

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں عید الفطر منائی جارہی ہے

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے. کئی برسوں سے جاری رہنے والی 2 عیدوں کی روایت اس سال بھی برقرار رہی ہے. واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا تھا لیکن خیبر پختونخوا میں چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا اور آج عید منائی جارہی ہے. پشاور میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجد مہابت خان میں ہوا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے.