Buy website traffic cheap

سپریم کورٹ

دانیال عزیز کی جگہ اب کونسی بڑی لیگی شخصیت الیکشن لڑیگی ، سپریم کورٹ سے توہینِ عدالت میں نااہلی کے بعد خودہی بتادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بنچ نے جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سابق وفاقی وزیربرائے نجکاری دانیال عزیز کو توہین عدالت کیس میں قصوروارقراردیکر پانچ سال کے لیے نااہل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تین مئی کو ن لیگ کے مرکزی رہنماء کیخلاف فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ نااہلی کے بعد ان کا کہنا تھاکہ اب ان کی جگہ ان کے والد الیکشن لڑینگے۔ میں نے حالات کے پیش نظر پہلے ہی متبادل کا بندوبست کررکھا تھا۔