Buy website traffic cheap

سعودی عرب

دشمن کا حملہ .. سعودیہ عرب میں‌ ہلاکتوں‌ کی خبر

دشمن کا حملہ .. سعودیہ عرب میں‌ ہلاکتوں‌ کی خبر …غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی صوبے جازان پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ المالکی نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں شہریوں کو نشانا بنایا گیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 2 افراد جاں بحق ہوئے تاہم بعد میں ایک اور شخص چل بسا۔

——————-
یہ خبر بھی پڑھیئے

مقامی زائرین مسجد الحرام کے بجائے قریبی مساجد میں تراویح پڑھیں، انتظامیہ
حرم مکی شریف میں غیر معمولی بھیڑ ہے ،مقامی افراد بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین کو موقع دیں
مکہ مکرمہ…..اسلام امور، دعوت و ارشاد نے کہا ہے کہ مقامی زائرین مسجد الحرام کے بجائے قریبی مساجد میں تراویح پڑھیں۔ حرم مکی شریف میں غیر معمولی بھیڑ ہے جس کے باعث مقامی افراد بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین کو موقع دیں۔اسلامی امور ، دعوت اور ارشاد نے سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ حرم مکی شریف میں غیر معمولی ازدحام ہے ۔ مقامی افراد حرم مکی شریف کے بجائے قریبی مساجد میں تراویح پڑھیں اور بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین کیلئے ایثار کریں۔ وزارت نے تمام مساجد کے ائمہ کو بھی ہدایت کی ہے کہ نمازیوں سے اپیل کریں کہ وہ اپنے محلے کی مسجد میں تراویح پڑھنے کا ہتمام کریں۔وزارت نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ حدود حرم کے اندر واقع تمام مساجد میں نماز پڑھنے کا اجر ویسا ہی ہے جیسا حرم شریف میں نماز پڑھنے کا ہے۔ مقامی افراد خواہ وہ سعودی شہری ہوں یا غیر ملکی انہیں چاہیے کہ وہ حدود حرم میں واقع کسی بھی مسجد میں تراویح پڑھیں۔ بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین کو موقع دیں ۔ سکون اور اطمینان سے پڑھی جانے والی نماز بھیڑ اور لوگوں کو اذیت دینے سے بہتر ہے۔وزارت نے مکہ مکرمہ میں جگہ جگہ آگاہی بورڈ بھی نصب کردیئے ہیں جن میں مقامی افراد کو اپنے محلے کی مساجد میں تراویح پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے۔
فصل کی پیداوار اور مارکیٹ میں فصل آنے کے دورانیے کو عالمی تناظر میں دیکھنا چاہیے تاکہ پیداوار شروع ہونے کے عرصے میں خطے کے دیگر ملکوں میں چینی کی قیمت کا اندازہ لگایا جا سکے اور چینی کی برآمد کے لیے حکمت عملی بنائی جاسکے۔دستاویز کے مطابق سی سی پی نے ملک میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کرنے کے لیے تجویز دی ہے کہ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان چینی کا ایک خاص مقدار تک ذخیرہ برقرار رکھے اور جب ملک میں ضرورت سے زائد چینی موجود ہو تو اس کی برآمد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے سفارش کی ہے کہ شوگر سیکٹر مین تمام متعلقہ وفاقی و صوبائی اداروں، کسانوں اور مل مالکان کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے جو ان تجاویز کی بنیاد پر ایک طویل مدتی منصوبہ تیار کرے تاکہ ملک کے شوگر سیکٹر کے شراکت داروں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کیے جاسکیں اور صارفین کا بھی تحفظ کیاجاسکے۔