Buy website traffic cheap

شیخ رشید

دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت ، عمران خان اور شیخ رشید کی سیکیورٹی پر کتنے اخراجات ہوئے، ہوشربا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ویسے تو وی آئی پی کلچر اور پروٹوکول کے خلاف بھاشن دیتے نظرآتے ہیں مگر حال ہی میں جاری سیکیورٹی کے حوالے ایک رپورٹ نے ان کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ وزارت داخلہ کے خصوصی سیکرٹری نے سینیٹ کو بتایا کہ عمران خان، شیخ رشید اور مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی پر سب سے زیادہ سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کو پانچ ، عمران خان اور شیخ رشید کی سیکیورٹی پر چار چار افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔