Buy website traffic cheap

عمران خان

راناثناء اللہ الیکشن سے پہلے ہی ہارمان گئے، مدمقابل کو دستبردارکروانے کے لیے ملاقاتیں، ہارنے کاخدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے سابق صوبائی وزیرِ قانون رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد کے حلقے این اے 108سے پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حلقے میں ان کے مدمقابل پیرآف سیالوی کے امیدوارمولانا سعید احمد اسعد ہیں جن کو کافی مضبوط امیدوار سمجھا جارہاہے اور رانا ثناء اللہ ان سے ہار سکتے ہیں۔ مولانا سعید احمد اسعد نے میڈیا کو بتایا ہے کہ رانا صاحب تین روز قبل ان سے ملنے آئے تھے اور کہا کہ میں ان کے مقابلے میں الیکشن نہ لڑوں نہیں تو وہ الیکشن ہارجائینگے۔ مولانا سعید احمد اسعد دو حلقوں این اے 107اور این اے 108سے الیکشن لڑرہے ہیں۔