Buy website traffic cheap

چاندگرہن

رواں سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہونگے اوران کا دورانیہ کتنا ہوگا، خوفناک انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک): رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے۔ پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے چاند گرہن 28 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ دوسرا سورج گرہن 13 جولائی بروز جمعۃ المبارک اسی طرح تیسرا سورج گرہن 11 اگست بروز ہفتہ کو ہوگا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیگا جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے 2018 ؁ء میں مجموعی طور پر 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے۔