Buy website traffic cheap

صفدر

ریحام خان کی کتاب کے چرچے، دامادِ اعلیٰ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی میدان میں کودپڑے، مردوں کو مشورہ دے ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ صفدرنے بھی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ کرڈالاہے ان کا کہنا تھاکہ ریحام خان کی کتاب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ دو خاندانوں میں علیحدگی ہوئی تو یہ کتا ب اسی حوالے سے ہے ان کا مزید کہنا تھاکہ اس سے پہلے بھی خواتین کتابیں لکھ چکی ہیں اور اب مردوں کو بھی اس بارے میں سوچنا چاہیے۔