
زلفی بخاری کا نام کس نے بلیک لسٹ سے نکلوایا اور عمران خان کا اس میں کیا کردارتھا، نگران وزیرداخلہ نے حقیقت عیاں کردی
لاہور(ویب ڈیسک): نگران وزیرداخلہ اعظم خان کا سینٹ میں قائمہ کمیٹی میں دیے گئے بیان کے مطابق کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے وزیرداخلہ نے خودنکالا تھا۔ ان کا کہنا تھاکہ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھابلکہ بلیک لسٹ میں تھا اور باہر جانے کی اجازت انہوں نے دی تھی چھ دن کے لیے اس شرط پر کہ وہ واپس آئینگے۔ عمران خان نے زلفی بخاری کانام نکلوانے کے لیے کوئی کال نہیں کی تھی۔