Buy website traffic cheap

ذرداری

سابق صدرآصف علی ذرداری کو زندگی کا سب سے بڑاجھٹکا لگ گیا، آئندہ الیکشن میں حصہ لینے پر سوالات اٹھ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدراور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی ذرداری کے نواب شاہ میں کاغذاتِ نامزدگی کو چیلنج کر دیا گیاہے۔ درخواست گزارنے مؤقف اختیارکیا کہ سابق صدر نے سانگھڑ میں اپنی پندرہ سو ایکڑ میں زرعی زمیں کا ٹیکس ادانہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ان کے کاغذاتِ نامزدگی مستردکیے جائیں۔