Buy website traffic cheap

غداری کیس

سابق صدرپرویزمشرف نے دیامیربھاشاڈیم کی تعمیرکے لیے ڈیڑھ کروپے امداد کا اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق صدر پرویز مشرف نے بھی ڈیم فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے جمع کروانے کا اعلان کر دیاہے. تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅنٹ سے سابق صدر پرویز مشرف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ڈیم فنڈ میں اپنی طرف سے ایک چھوٹی سی کاوش 1.5 کروڑ جمع کروانے کا اعلان کرتا ہوں اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو،پاکستان زندہ باد ، سب سے پہلے پاکستان۔“