Buy website traffic cheap

شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنی نااہلی کے فیصلے کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنے وکیل کے ذریعے ایپلٹ ٹریبونل کیخلاف فیصلے کیخلاف اپیل دائرکردی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ آراو نے اپنے اختیارات سے تجاوزکیا ان کو نااہلی کا کوئی اختیار نہیں تھااس لیے ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قراردیکر ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے.