Buy website traffic cheap

شاہدخاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی موٹر وے پولیس کے ہتھے چڑھ گئے، قانون کی بالادستی کی اعلیٰ مثال قائم

لاہور(ویب ڈیسک): موٹر وے پولیس اسلام آباد نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ کرکے قانون کی بالادستی اور فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم موٹر وے پر جارہے تھے اور ان کی گاڑی کی سپیڈ مقررہ حد سے زیادہ تھی جس پر موٹر وے پولیس نے دھر لیا اور ساڑھے سات سوروپے جرمانہ کیا اور شاہد خاقان عباسی کیساتھ تصویریں بنوائیں۔