Buy website traffic cheap

شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز انتقال کر گئیں

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز انتقال کرگئی ہیں. تفصیلات کے مطابق کلثوم نواز کو گزشتہ رات طبیعت بگڑنے پر دوبارہ وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، لیکن وی جانبر نہ ہو سکیں. واضح رہے کہ کلثوم نواز کافی عرصے سے کینسر جیسے موذی مرض میں‌ مبتلا تھیں. ان کی کئی ماہ سے کیمو تھیراپی بھی جاری تھی. لیکن گزشتہ رات طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ دنیا جہانی کو چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملیں. شہباز شریف نے بھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے.