Buy website traffic cheap

شہباز شریف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھابھی کی عیادت کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف لندن میں اپنی بھابھی کلثوم نوازکی عیادت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدرسولہ جون کو لندن پہنچے تھے اور انہوں نے عیدالفطر بھی وہیں منائی تھی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کی شدید علالت کی وجہ سے تاحال ابھی لندن میں رہیں گے انہوں نے اپنی واپسی کا ارادہ مؤخر کردیا ہے۔