Buy website traffic cheap

احسن

سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کیا کسی ذہنی عارضے میں مبتلاہیں، لاہورہائیکورٹ میں لیگی رہنماء کیخلاف دائر درخواست نے سب کو پریشان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): درخواست گزار بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری نے لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کیخلاف درخواست دائر کی ہے کہ لیگی رہنماء کا ذہنی معائنہ کروایا جائے وہ مسلسل عدلیہ کیخلاف بیانات دے رہے ہیں اور شہریوں کو توہینِ عدالت پر اکسا رہے ہیں اور انہی بیابات کی وجہ سے عدلیہ مخالف ریلی قصور میں ہوئی۔ درخواست گزارکا مؤقف تھاکہ نہ صرف ان کا ذہنی معائنہ کروایا جائے بلکہ ان کی زبان بندی کے بھی احکامات جاری کیے جائیں۔