Buy website traffic cheap

حلف

سارا پلان دھرا کا دھرا ہی رہ گیا . خان صاحب بڑی مشکل میں‌پڑ گئے

سارا پلان دھرا کا دھرا ہی رہ گیا . خان صاحب بڑی مشکل میں‌پڑ گئے…….چیئرمین پی ٹی آئی گزشتہ رات سرگودھا سے لاہور پہنچے تھے جہاں سے انہیں آج دو روزہ دورے پر کراچی جانا تھا تاہم موسم کی خرابی کے باعث اب تک وہ اپنی رہائشگاہ سے ایئرپورٹ کی جانب نہیں آئے۔

………………………
یہ خبر بھی پڑھیئے

کراچی،پیپلز پا ر ٹی سمیت کسی بھی سیا سی پا ر ٹی کے خلا ف بیا ن نہیں دیا ،تما م جما عتو ں کو اپنی الیکشن مہم کی تشہیر کے حقوق حا صل ہیں،نگران صوبائی وزیرجمیل یو سف
کرا چی (آئی آئی پی )نگرا ن صو با ئی وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف نے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی قیا دت کی جا نب سے لیا ر ی کے ایک علا قے میں بلا ول بھٹو زر دا ر ی کی الیکشن مہم کے دورا ن پتھرا ؤ کے وا قعہ کی مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یہ عمل دہشت گر دی کے زمر ے میں آتا ہے اور ایسے واقعا ت کو کسی بھی طر ح نظر اندا ز نہیں کیا جا سکتا اور ایسے سا نحا ت کسی بھی طور پر ناقابل قبول ہیں۔انہو ں نے اس کے حوالے سے کسی بھی قسم کے بیا ن دینے کی سختی سے تر دید کر تے ہوئے کہا کہ انہو ں نے کو ئی بھی بیا ن پیپلز پا ر ٹی یا کسی بھی سیا سی پا ر ٹی کے خلا ف نہیں دیا بلکہ ایک عمو می بات صر ف الیکٹرو نک میڈیا کے ایک اینکر کے سوال کے جوا ب میں کہی جس میں اس واقعہ اور آزا دنہ و منصفا نہ انتخا با ت کی نا کا می کے حوالے سے کی گئی تھی۔نگران صوبائی وزیر کے ترجمان کی جانب سے جا ری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ نگرا ن صو بائی وزیر اطلاعا ت نے صر ف مجمو عی طو ر پر حفا ظتی صو ر تحا ل کے حوالے سے ذکر کیا تھا جو کہ انتہا ئی حسا س نو عیت کے ہیں ہم الیکشن کمیشن آف پا کستا ن کے مقرر کر دہ کو ڈ آف کنڈکٹ کے تابع ہیں جس میں تما م پا ر ٹیو ں سے تعا ون اور مدد بھی در کا ر ہے تما م سیا سی پا ر ٹیا ں اورآزاد امید وارو ں کی حفا ظت اور اپنی الیکشن مہم کی تشہیر کے حقوق برا بر کے حا صل ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ جب الیکشن کمیشن اور دیگر ادا رو ں کی جا نب سے دہشت گر دی اور دیگر خطرا ت کے خدشات بتائے گئے ہیں اور کو ڈ آف کنڈکٹ کے مطا بق تما م پا رٹیو ں کے نما ئندو ں کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظا میہ مکمل تعا ون کر یں اور اپنی حفاظت اور تحفظ کو اپنی انتخا بی مہم کے دورا ن یقینی بنا ئیں ۔جس کے لئے نگرا ن حکومت انکی مدد اور تعا ون کے کیلئے ہر وقت کو شاں ہے ۔ اسکے لئے نگرا ن وزیر اعلیٰ فضل الرحمن نے مختلف بیا نا ت میں اپنا مکمل تعا ون کا یقین دلا تے ہوئے کہا