Buy website traffic cheap

سرفراز احمد

سرفراز احمد نے دوست کی جانب سے بریانی کی آفر ٹھکرا دی، ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): قومی کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی جس میں وہ اپنے دوست کی جانب سے فون پر ملنے والے پیغام میں دی گئی بریانی کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ’’دیکھو ذرا مجھے بریانی کی آفر کررہا ہے ، بھائی میں بریانی نہیں کھا سکتا کیونکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر میرا ٹیسٹ لے گا۔‘‘واضح رہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کھلاڑیوں کی فٹنس پر بہت زیادہ سخت ہیں اور قومی کرکٹرز کو مرغن اور تلی ہوئی غذائیں کھانے کی قطعی اجازت نہیں دیتے اور یہی وجہ ہے کہ قومی کھلاڑی بہت احتیاط کرتے ہیں۔