
سعودیہ عرب سے ایک کے بعد ایک اور دلخراش خبر
سعودیہ عرب سے ایک کے بعد ایک اور دلخراش خبر…………………مکہ المکرمہ: مسجد الحرام میں ایک ماہ کے دوران تیسرے شخص نے چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ خودکشی کرنے والا شخص بنگلا دیش کا شہری ہے۔ حکام کا کہنا ہےکہ مسجد میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ واقعہ خودکشی ہے واضح رہےکہ مسجد الحرام میں رواں ماہ خودکشی کا یہ تیسرا واقعہ ہے
ٕ
——————————-
یہ خبر بھی پڑھیئے