
سنجے دت کا نشے کی حالت میں بہن کیساتھ افسوسناک سلوک

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار سنجے دت کی بہن نمرتا دت نے اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی سنجے دت نے نشے کی حالت میں ان پر تشدد کیا ہے. ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بھائی نشے کی لت نے کیسے ان کے بھائی کی زندگی بری طرح متاثر کردی تھی. ہر روز میں اپنے بھائی سے اس مسئلہ پر بات کرنے کی کوشش کرتی تھی جس پر وہ بہت زیادہ چلانے لگ جاتا تھااور جھگڑا کرنے لگتا تھا۔ اس ایک جھگڑے میں انہوں نے دھکا دیا تو میرا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا جو کہ بہت مشکل دن تھے.