Buy website traffic cheap


سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عمران خان کے پیچھے نمازپڑھنے والی بشرٰی مانیکانہیں بلکہ کون تھیں، معمہ حل ہوگیا،

لاہور(ویب ڈیسک): سوشل میڈیا پر پچھے کچھ دنوں سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں عمران خان کے پیچھے ایک خاتون نماز پڑرہی ہیں ۔ اس ویڈیو میں موجود خاتون کو پی ٹی آئی چیئرمین کی تیسری بیگم بشرٰی مانیکا سمجھاجارہا تھالیکن اب معمہ حل ہوگیا ہے۔ وہ بشرٰ ی بی بی نہیں بلکہ ریحام خان تھیں اور یہ ویڈیو شادی کے بعد عمرے کی ادائیگی کے دوران کی ہے۔