Buy website traffic cheap

شادی

سونم کپور نے شادی کے بعد ایسا کیا کردیا کہ مداح تنقید کرنے لگ گئے، دیکھیں خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق شادی کے بعد سونم کپور آج کل اپنی فلم ’ویر دی ویڈنگ‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کے سلسلے میں انہوں نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے منگل سوتر کو گلے کی بجائے ہاتھ میں‌ بریسلٹ کی طرح پہنا ہوا تھا جس پر صارفین کا کہنا تھا کہ منگل سوتر گلے میں پہننے کے لیے ہوتا ہے کیا یہ نیا فیشن آگیا ہے. اسی طرح کچھ مزید صارفین نے سوشل میڈیا پر اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا.