Buy website traffic cheap

اضافہ

سونے کی قیمتوں میں حیران کُن اضافہ، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور (ویب ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 اور دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس سے ملک کے مختلف شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر58300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 49983 روپے ہوگئی ہے۔