Buy website traffic cheap

سپریم کور ٹ نے پاکستانیوں کے غیر ملکی اکاﺅنٹس اور اثاثوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایساکیا ہوگیا کہ وکلاء نے کوٹ اور ٹائی اتارکر دلائل دینا شروع کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار غیر قانونی شادی ہالز کی تعمیر کیخلاف کی سماعت کررہے تھے کہ اس دوران وکلاء نے کمرہ عدالت میں شدید گرمی کی شکایت کی ۔ جس پر سپریم کورٹ کے عملے نے بتایا کہ اے سی سسٹم خراب ہوگیا ہے جس کی وجہ سے کولنگ نہیں ہورہی ۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ میں بھی تو آپ لوگوں کیساتھ گاؤن پہن کہ بیٹھاہوں اگرآپ کو زیادہ گرمی لگ رہی ہے تو آپ کوٹ اور ٹائی اتارکر دلائل دے سکتے ہیں۔