Buy website traffic cheap

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ سے پاکستانیوں کو خوش کردینے والی خبر آگئی، اہم ترین مسئلے قومی مسئلے پر اتفاقِ رائے ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس کی سماعت کی اور قوم کو خوِ شخبری سنائی کہ دو ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے اتفاقِ رائے ہو گیا ۔ قرض معافی کیس سے ملنے والی رقم ڈیمز کی تعمیر پر لگائی جائیگی۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ کچھ کمپنیاں معاف کرائے گئے قرض کا 75فیصد حصہ واپس کرنے کو تیارہیں جو واپس نہیں کرینگی ان کے خلاف بینکنگ عدالتوں میں کیس چلائے جائیں گے۔