Buy website traffic cheap

شہباز شریف

سیاسی حکمتِ عملی کہ یوٹرن ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے این اے 250سے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کے چیئرمین عمران خان سیاسی فیصلے کرنے کے بعد یوٹرن لینے میں کافی مشہورہوچکے ہیں لیکن اب رفتہ رفتہ ن لیگ بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے لگی ہے۔ پہلے مریم نواز نے لاہور کے این اے ایک پچیس سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کے بعد این اے ایک سو ستائیس سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بھی پیچھے نہ رہے اور این اے 250سے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے ہیں ۔ اب وہ صرف این اے دوسو انچاس کراچی سے الیکشن لڑیں گے۔