Buy website traffic cheap

نایاب کچھوؤں

سیالکوٹ ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے نایاب کچھوؤں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور(ویب ڈیسک): سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام نے نایاب نسل کے کچھوؤں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔حکام کے مطابق سیالکوٹ ایئر پورٹ سے نایاب نسل کے 200 کچھوے کپڑے کے ڈبوں میں پیک کر کے ملیشیاء سمگل کیے جا رہے تھے،کسٹم کے عملے نے یہ کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق ڈبوں کے بکنگ نجی کوریئر کمپنی نے کر ائی تھی، کسٹم حکام نے کچھوے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔