Buy website traffic cheap

کرتارپوربارڈر

سی پیک معاہدوں‌ پر نظر ثانی بارے دفتر خارجہ سے بڑی خبر آگئی

اسلام‌آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سی پیک کے معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کر رہا. تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرمحمد فیصل نے مڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان چین کے ساتھ ہونے والے سی پیک کے معاہدوں پر نظر ثانی نہیں کر رہا. ان کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج نے پلوامہ، بانڈی پور، کپواڑہ اور اننت ناگ اسلام آباد میں 14 مزید کشمیریوں کو شہید کر دیا، سیکڑوں حریت رہنما اور کارکن بدنام تہاڑ جیل میں حراست میں رکھے گئے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

یہ خبر بھی پرھیں: عثمان بزدارعوامی وزےراعلیٰ،شہریوں کا خدمت سےنٹر مےں دےکھ کر خوشی کا اظہار
لاہور (یواین پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بغیر پےشگی اطلاع اوربغےر پروٹوکول اچانک ارفع کریم سافٹ وےئر ٹیکنالوجی پارک گئے اورانہوںنے وہاں پنجاب انفارمےشن ٹےکنالوجی بورڈ کے مختلف کا دورہ کیا ۔وزےراعلیٰ کو انفارمےشن ٹےکنالوجی کی مدد سے تعلےم،صحت ،امن و امان اوردےگر شعبوں کی بہتری کےلئے کےے جانے والے اقدامات کے بارے مےںتفصےلی برےفنگ دی گئی ۔وزےراعلیٰ نے انفارمےشن ٹےکنالوجی کے استعمال کو وقت کی ضرورت قرار دےتے ہوئے کہا کہ جدےد ٹےکنالوجی سے عوام کو اچھی سہولتےں فراہم کرنا ہمارا مشن ہے اور ہم مستقبل مےں انفارمےشن ٹےکنالوجی کے ذرےعے انفرادےت کے ساتھ کام کرےںگے تاکہ محکموں کی کا رکردگی بہتر ہو اورعوام کو معےاری سہولتےں مےسر ہوں۔وزےراعلیٰ نے ای۔خدمت سےنٹر کابھی دورہ کےا اور وہاں پر موجود شہرےوں سے ملاقات کی ۔شہرےوں نے وزےراعلیٰ کی اچانک آمد پر خوشی کا اظہار کےا اور وزےراعلیٰ عثمان بزدار کو عوامی وزےراعلیٰ قرار دےتے ہوئے کہا کہ آپ عوام سے براہ راست رابطہ رکھ رہے ہےںاورہمےں خوشی ہے کہ آپ آج خودخدمت مرکز آئے اورہمارے ساتھ گفتگو کی۔