Buy website traffic cheap

شاہدخاقان

شاہد خاقان عباسی اپنے آبائی حلقے این این 57سے الیکشن لڑسکیں کہ نہیں، سابق وزیراعظم نے قہقہہ لگاکر عدالتی فیصلے کو قبول کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء شاہد خاقان عباسی کو اپنے آبائی حلقے این اے ستاون مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے۔ عدالت نے ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کرکے الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے فیصلہ سننے کے بعد زوردارقہقہہ لگایا اور کہا کہ مجھے عدالت کا ہر فیصلہ منظورہے ۔