Buy website traffic cheap

عمران خان

شاہد خاقان عباسی کے بعد این اے 53کے ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان پر بھی بجلیاں گرادیں، نیا اعتراض لگادیا

لاہور(ویب ڈیسک): این اے 53کے ریٹرننگ آفیسر نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کاپارٹی ٹکٹ اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔ آراو کا کہنا تھاکہ ٹکٹ کیساتھ امیدوار کو ٹکٹ جاری کرنیوالے کا بیان حلفی اور پارٹی سے وابستگی کا بیانِ حلفی بھی جمع کروانا ہوگا۔ یادرہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کاغذاتِ نامزدگی ٹیمپرنگ کی وجہ سے مستردکرکے ان کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قراردیا جاچکاہے۔