Buy website traffic cheap

شاہ رخ جتوئی

شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونیوالے شاہزیب کے والد نیوزی لینڈ میں انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ پولیس کے سینئر آفیسر اور کراچی میں معمولی جھگڑے پر شاہ رخ جتوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان شاہزیب کے والد اورنگزیب خان نیوزی لینڈ میں انتقال کر گئے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بہن سے بدتمیزی پر روکنے پر قتل کیے جانے والے شاہزیب کے والد اورنگزیب خان خرابی طبیعت کے باعث انتقال کر گئے، ان کی تدفین آج نیوزی لینڈ میں ہی کی جائے گی۔