Buy website traffic cheap

بیگم کلثوم نواز

شوبزستاروں کا سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نوازکی وفات پر اظہارِ افسوس

لاہور(ویب ڈیسک): کلثوم نواز کی وفات پر شوبز سٹار اور سپر سٹار گروپ کی طرف سے اظہار افسوس۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شیریف کی اہلیہ کلثوم نوز کی وفات پر شوبز حلقوں اور شوبز سٹاراینڈ سپر سٹار گروپ کے تمام ممبران نے بھی اظہار افسوس کیا ،شوبز حلقوں میں ماہ نور ،میگھا ،باؤاصغر،ڈاکٹربی اے خرم ،فرح ناز،ثناء نور، حنا ملک،غزل شاہ ،کنزیٰ روز،علی اصغر ،محمد ساجد علی ساجد ،سیمی خان ،ڈاکٹر اجمل ملک ،ہیر سنگھار،لائبہ خان ،سنبل خان،شاہد خان، جنت بٹ،سونیا خان،بندیا حسین،روز بٹ ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہے اور ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ان کے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطاء فرمائے آمین ۔