Buy website traffic cheap

Shahbaz

شہباز شریف فوجی افسروں کیساتھ اہم مقام پر پہنچ گئے، خبر جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آج پاک فوج کے افسروں اورجوانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ گئے۔انہوں نے 7 ڈویژن ہیڈ کوارٹراورپاک افغان سرحد کا دورہ کیا ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ 7ڈویژن، میجر جنرل اظہر عباسی نے بریفنگ دی۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشرےیف نے 7 ڈویژن ہےڈ کوارٹر میں شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ محمد شہبازشریف نے شہداءکی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔وزیراعلیٰ نے پاک افغان سرحد کے علاقے کےٹون کا بھی دورہ کےااوروہاں انہےں پاک افغان سرحد کی مےنجمنٹ اورباڑ لگانے کے حوالے سے برےفنگ دی گئی۔محمد شہبازشرےف نے ےونس خان سپورٹس کمپلےکس کا بھی دورہ کےا ۔وزےراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے دہشت گردی کے واقعات مےں کمی آئی ہے ۔باڑ لگانے کےلئے پنجاب حکومت نے پہلے بھی تعاون کےا آئندہ بھی کرےںگے۔انہوںنے کہا کہ مےں پاک فوج کے بہادر افسران اورجوانوں کےساتھ اظہار ےکجہتی کےلئے مےرانشاہ اور پاک افغان سرحد آےا ہوں ۔دہشت گردی کےخلاف جنگ مےں بے مثال کامےابےوں کی تارےخ بہادرسپوتوں نے اپنے قےمتی لہو سے لکھی ہے ۔انہوںنے کہا کہ پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی عظےم قربانےوں کی اقوام عالم مےں کوئی دوسری مثال موجود نہےں ۔جو تارےخی کارنامہ آپ نے پاکستان کےلئے سرانجام دےا ہے قوم کبھی فراموش نہےں کرسکے گی۔وزےراعلیٰ نے کہا کہ پاک دھرتی سے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کےلئے پاک فوج کا کردار سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ پاک فوج کے جرا¿تمند افسروں اورجوانوں نے اپنا قےمتی لہودے کر کامےابی کی داستان رقم کی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری بقاءکی جنگ ہے اوراسے ہم نے ہر قےمت پر جےتنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضرب عضب کی کامےابی کے بعد آپرےشن ردالفسادکی کامےابی پوری قوم کی کامےابی ہے ۔مےں پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی جرا¿ت اور بہادری کو سلےوٹ کرتا ہوں ۔انہوںنے کہاکہ تارےخ عالم مےں اےسی جنگ کبھی لڑی گئی نہ لڑی جائےگی، جوناقابل فراموش کردارآپ نے ادا کےا ہے قوم اسے کبھی بھول نہےں سکے گی۔سےنےٹر مشاہد حسےن،پاکستان مسلم لےگ(ن) خےبرپختونخواہ کے صدر امےر مقام اورترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان بھی وزےراعلیٰ کے ہمراہ تھے ۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج شمالی وزےر ستان کے علاقے مےرانشاہ اور پاک افغان سرحد پر فوجی افسروں اورجوانوں کے ساتھ تےن گھنٹے گزار ے۔محمد شہبازشرےف مےرانشاہ مےں 7ڈوےژن ہےڈ کوارٹرپہنچے تو جنرل آفےسر کمانڈنگ مےجر جنرل اظہر عباسی نے ان کا استقبال کےا اوردہشت گردی کے خلاف جنگ مےں پاک فوج کی کامےابےوں کے بارے مےں برےفنگ دی ۔مےجر جنرل اظہر عباسی نے بتاےا کہ 11کور سے تعلق رکھنے والے 4ہزار 5سو سے زائد افسروں اورجوانوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں اپنی قےمتی جانوں کا نذرانہ پےش کےا اور16ہزاز سے زائد افسر اورجوان زخمی ہوئے ہےں ۔انہوںنے بتاےا کہ اب تک دہشت گردوں اورانکے سہولت کاروں کےخلاف 521بڑے آپرےشن کےے گئے ہےں جبکہ شمالی وزےر ستان سے دہشت گردوں کا مکمل صفاےا کردےاگےاہے ۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے دہشت گردی کےخلاف جنگ مےں پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی عظےم قربانےوں کو خراج عقےدت پےش کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کی تارےخ مےں اےسی عظےم قربانےوں کی کوئی مثال نہےں اور مےں پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کو سلام پےش کرتا ہوں اور آج مےرے دورے کا مقصد پاک دھرتی کے ان بہادر سپوتوں کےساتھ اظہار ےکجہتی کرنا ہے ۔ برےفنگ کے بعد وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف نے مےرانشاہ مےں ےادگارشہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی او ر شہداءکے اےصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی ۔بعدازاں محمد شہبازشرےف نے ےونس خان سپورٹس کمپلےکس کا دورہ کےا ۔ وزےراعلیٰ کونمونے کے طورپر بناےاگےا کمپاو¿نڈبھی دکھاےا گےا جہاں پر دہشت گرداسلحہ رکھنے کے علاوہ قےدےوں کوبھی زےر حراست رکھتے تھے ۔ وزےراعلیٰ کو اس کمپاونڈ مےںغےر ملکی کرنسی،خود کش حملے کےلئے تےار کےے جانےوالے کمرے اورزےر زمےن جےل بھی دکھائی گئی۔وزےراعلیٰ کو بتاےا گےاکہ اس طرح کے کمپاو¿نڈ مختلف علاقوں مےں تھے جن کا خاتمہ کردےاگےا۔وزیراعلی محمد شہبازشرےف بعد مےں پاک افغان سرحد کے علاقے کےٹون گئے اور وہاں پر پاک افغان سرحدمےنجمنٹ اور باڑ لگانے کا معائنہ کےا ۔وزےراعلیٰ نے باڑ لگانے کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے سرحد پار دہشت گردوں کی آمدروکنے مےں بے پناہ مدد ملے گی اوراس اقدام سے پورے پاکستان کو فائدہ پہنچے گا۔انہوںنے کہاکہ پنجاب حکومت نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کےلئے اےک ارب روپے فراہم کئے ہےں کےونکہ ےہ پاکستان کی بقاءکا مسئلہ ہے اورہم پاکستان کےلئے ہر قربانی دےنے کےلئے تےار ہےں۔ مےجر جنرل اظہر عباسی نے پنجاب کے تعاون پر وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف کا شکرےہ ادا کیا ۔