
شیعب ملک نے ریٹائرمنٹ بارے بڑا اعلان کردیا
لاہور (ویبڈیسک) قومی کرکٹر شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ بارے اہم اعلان کردیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے ون ڈے کیریئر کا آخری ایونٹ ہوگا، ورلڈ کپ تک ون ڈے کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، کیریئر کا آخری ورلڈ کپ جیتنا خواہش ہے، میگا ایونٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔
میڈیا کو سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ فٹ بال ورلڈ کپ میں برازیل کو سپورٹ کررہے ہیں.