Buy website traffic cheap

صباقمر

صباقمر کے لیےمختصرلباس میں فوٹوشوٹ کروانا وبالِ جان بن گیا ہے، سوشل میڈیاصارفین کی شدید تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): اداکارہ صباقمر نے انسٹا گرام پر اپنا ایک فوٹو شوٹ اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے انتہائی مختصر لباس زیب تن کیا ہوا ہے جیسے ہی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں کے سامنے سے گزریں تو ایک ہنگامہ برپا ہوگیا اور انہوں نے تنقید کے نشتر برسانا شروع کردیئے۔مشرف نامی ایک صارف نے اداکارہ کو طنزکا نشانہ بناتے ہوئے کہا ’’آپ لوگو ں کی وجہ سے زینب جیسے واقعات ہوتے ہیں،شیم آن یو‘‘۔