Buy website traffic cheap

جہانگیر صدیقی

علی جہانگیر صدیقی نے بطورپاکستانی سفیر امریکہ میں ذمہ داریاں سنبھال لیں، ڈونلڈٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش

لاہور(ویب ڈیسک): علی جہانگیر صدیقی نے باقاعدہ طور پر امریکہ میں بطور پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی سفارتی اسناد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کردی ہیں۔سابق سفیر اعزار چوہدری کی ریٹائرڈمنٹ کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انہیں امریکہ میں پاکستانی سفیرمقررکیا تھا۔ سفارتی اسناد پیش کرنے کے بعد اب جہانگیر صدیقی بطورسفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکیں گے۔