Buy website traffic cheap

زلفی بخاری

عمران خان اور زلفی بخاری کی قربتیں بڑھنے لگیں، اسدعمر کو ہٹاکر زلفی بخاری کو اہم ذمہ داری دید ی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان نے این اے 53اسلام آباد میں اپنی انتخابی مہم کے لیے سینئر رہنماء اسد عمر کو بطور انچارج ہٹاکر ذمہ داری زلفی بخاری کو دیدی۔ زلفی بخاری نے اپنے سسر اور اپاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء ظفرعلی شاہ کو پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے تیارکر لیا ہے ظفرعلی شاہ پانچ جولائی کو باقاعدہ طورپر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرینگے۔ شمولیت کی تقریب ان کے گھر اسلام آباد میں ہوگی۔