Buy website traffic cheap

حلف

عمران خان کا ن لیگ کے اہم باغی رہنماء سے رابطہ ، پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق صوبائی وزیراور پاکستان مسلم لیگ ن سے حال ہی میں بغاوت کرنیوالے چوہدری عبدالغفورسے رابطہ کیا ہے اور انہیں پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ آپ بہادرآدمی ہیں پہلے سے جانتاتھاکہ آپ محب وطن ہیں۔ عمران خان کے ٹیلیفون کے بعد چوہدری عبدالغفورکا کہنا تھاکہ میں پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات کے بعد پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرونگا۔