Buy website traffic cheap

جمائمہ خان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان بھی کتاب کیخلاف میدان میں آگئیں، ریحام خان کے چھکے چھڑادینے والا بیان جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستا ن تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے آجکل نہ صرف پاکستان میں بلکہ اس کی گونج برطانیہ تک پھیل چکی ہے۔ مبینہ طور پر اس میں ریحام خان نے کافی متنازعہ باتیں کی ہیں اور افواہیں کہ عمران خان کے صاحبزادے سلمان خان کے حوالے کافی نازیبا باتیں کی گئیں۔ جس کو لیکر جمائمہ خان بھی میدان میں کود پڑیں ہیں ان کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھاکہ ایسی کتاب برطانیہ پہلے تو شائع نہیں ہوسکتی اگر ہو بھی گئی تو اپنے بیٹے کے ذریعے ریحام خان کیخلاف ہتکِ عزت کا دعوٰ ی کرینگی۔